*No Matter How Busy You Are ...*
*► PROPHET MUHAMMAD (ﷺ)*
حَدَّثَنَا وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبِ بْنِ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، وَحْشِيٍّ، أَنَّهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَأْكُلُ وَلاَ نَشْبَعُ . قَالَ " فَلَعَلَّكُمْ تَأْكُلُونَ مُتَفَرِّقِينَ " . قَالُوا نَعَمْ . قَالَ " فَاجْتَمِعُوا عَلَى طَعَامِكُمْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ " .
حضرت وحشی بن حرب ؓ سے روایت ہے، صحابہ ؓم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم کھانا کھاتے ہیں تو سیر نہیں ہوتے۔ آپ نے فرمایا: ’’شاید تم لوگ الگ الگ کھاتے ہو؟‘‘ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: ’’ مل کر کھانا کھایا کرو اور اس پر اللہ کا نام لو، تمہارے لیے اس میں برکت ہو جائے گی۔‘‘
Wahshi bin Harb bin Wahshi bin Harb narrated from his father, from his grandfather, that they said:
“O Messenger of Allah (ﷺ), we eat and do not feel full.”
He (ﷺ) said: “Perhaps you eat separately?”
They said: “Yes.”
He (ﷺ) said:
“Gather to eat together, and mention the Name of Allah over it, then it will be blessed for you.”
(SUNAN IBN MAJAH Vol #4, Hadith #3286)
(SUNAN ABU DAWUD Vol #4, Hadith #3764)
(SAHIH IBN HIBBAN Hadith #5224)
(SAHIH AL JAAMI Hadith #142)
(SAHIH AT TARGHEEB Hadith #2128)
(AS SILSILAH AS SAHIHAH Hadith #664)