Surah Al-Furqan, Verse 17-19:
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ فَيَقُولُ أَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِي هَٰؤُلَاءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِيلَ
And on the Day when He will gather them together and that which they worship besides Allah
[idols, angels, pious men, saints, 'Iesa (Jesus) - son of Maryam (Mary), etc.].
He will say:
"Was it you who misled these My slaves or did they (themselves) stray from the (Right) Path?"
قَالُوا سُبْحَانَكَ مَا كَانَ يَنبَغِي لَنَا أَن نَّتَّخِذَ مِن دُونِكَ مِنْ أَوْلِيَاءَ وَلَٰكِن مَّتَّعْتَهُمْ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ نَسُوا الذِّكْرَ وَكَانُوا قَوْمًا بُورًا
They will say:
"Glorified be You!
It was not for us to take any Auliya' (Protectors, Helpers, etc.) besides You,
but You gave them and their fathers comfort till they forgot the warning, and became a lost people (doomed to total loss).
فَقَدْ كَذَّبُوكُم بِمَا تَقُولُونَ فَمَا تَسْتَطِيعُونَ صَرْفًا وَلَا نَصْرًا وَمَن يَظْلِم مِّنكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيرًا
Thus they (false gods all deities other than Allah) will give you (polytheists) the lie regarding what you say (that they are gods besides Allah),
then you can neither avert (the punishment),
nor get help.
And whoever among you does wrong (i.e. sets up rivals to Allah), We shall make him taste a great torment.
via iQuran
اور جس دن اللہ تعالٰی انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں یہ پوجتے رہے ،
انہیں جمع کرکے پوچھے گا کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراہ کیا یا یہ خود ہی راہ سے گم ہوگئے ۔
وہ جواب دیں گے کہ تو پاک ذات ہے
خود ہمیں ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کارساز بناتے
بات یہ ہے کہ تو نے انہیں اور ان کے باپ دادوں کو آسودگیاں عطا فرمائیں یہاں تک کہ وہ نصیحت بھلا بیٹھے ،
یہ لوگ تھے ہی ہلاک ہونے والے ۔
تو انہوں نے تو تمہیں تمہاری تمام باتوں میں جھٹلایا
اب نہ تو تم میں عذابوں کے پھیرنے کی طاقت ہے ، نہ مدد کرنے کی
تم میں سے جس جس نے ظلم کیا ہے ہم اسے بڑا عذاب چکھائیں گے ۔
www.theislam360.com
Please forward. JazakAllahuKhair